Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا ریسکو اہلکار کے ساتھ محکمہ کا افسوسناک رویہ

کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا ریسکو اہلکار کے ساتھ محکمہ کا افسوسناک رویہ

کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا ریسکو اہلکار کے ساتھ محکمہ کا افسوسناک رویہ

خانیوال۔ (سعید احمد بھٹی) ریسکو اہلکار ثنا الحق جس میں کرونا وائرس پازیٹیو پایا گیا تھا وہ اپنے محکمہ کے آفسران کا افسوسناک رویہ سامنے لے آیا۔ ریسکو اہلکار جو کہ چند روز قبل ہی کرونا رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا تھا نے اپنے وڈیو بیان میں اپنے ریسکو آفسران پر الزام عائد کیا

کہ نہ تو ماسک فراہم کئیے گئے اور نہ ہی دستانے دیئیے گئے مجھے ریسکیو کرنے کے لئیے 4 منٹ کی مسافت 52 منٹ میں ٹیم نے پوری کی بیماری کی حالت میں اسکی حوصلہ افزائی کی بجائے

اس کو مزید ڈپریس کرنے کے لیے آفسران نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ آس نے اپنا کرونا وائرس ٹیسٹ خود مثبت کروایا ہے۔ ریسکو اہلکار کے مطابق آفسران کا یہ الزام اس کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہے۔۔

Exit mobile version