129

تھانہ سہالہ کہ حدود میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں ملوث خطرناک گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

تھانہ سہالہ کہ حدود میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں ملوث خطرناک گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تھانہ سہالہ کہ حدود میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں ملوث خطرناک گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ایک گاڑی، موٹرسائيکل، پسٹل، لیپ ٹاپ، موبائل فونز، LCD, اور دیگر اشیاء برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں