Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایس پی صدر زون کی زیر نگرانی تھانہ ترنول کے علاقے میں سرچ آپریشن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسلام آباد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی زیر نگرانی تھانہ ترنول کے علاقے میں سرچ آپریشن

۔15مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لئے تھانہ منتقل کردیا گیا اور بغیر کاغذات 3 موٹرسائیکل تھانہ میں بند کردئیے گئے۔ سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانا ہے۔

Exit mobile version