ڈپٹی کمشنر خانیوال نے پرائیویٹ سکولز مالکان کی طرف سے اساتذہ کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے سکول مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی 76

ڈپٹی کمشنر خانیوال نے پرائیویٹ سکولز مالکان کی طرف سے اساتذہ کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے سکول مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی

ڈپٹی کمشنر خانیوال نے پرائیویٹ سکولز مالکان کی طرف سے اساتذہ کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے سکول مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پرائیویٹ سکولز مالکان کی طرف سے اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملہ معاملہ پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے سکول مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی انہوں نے کہا ہے

کہ تںخواہیں ادا نہ والے سکولوں کی رجسٹریشن کی تجدید نہ کی جائے کسی سکول ملک کو اساتذہ کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی- انہوں نے مزید کہا ہے کہ فیسوں کی وصولی بارے مالکان کو سختی سے پابند کیا جائے کرکے رپورٹ دی جائے –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں