80

شاہین لیبریونین کی کامیاب ہڑتال کے نتیجے میں انتظامیہ نے لیبرکے تمام مطالبات تسلیم کر لئیے

شاہین لیبریونین کی کامیاب ہڑتال کے نتیجے میں انتظامیہ نے لیبرکے تمام مطالبات تسلیم کر لئیے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )شاہین لیبریونین کی کامیاب ہڑتال کے نتیجے میں انتظامیہ نے لیبرکے تمام مطالبات تسلیم کر لئیے جس پر یونین نے سات روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا کامیاب ہڑتال پر تمام شرکاء خصوصاً شاہین لیبریونین کے صدر طاہرشاہ صاحب یوتھ ایم پی اے

سیدنعیم انور شاہ اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جو لیبر کےحقوق کے حصول کے لیئے ڈٹے رہے اور کامیاب ہوئے ۔ہم تحریک انقلاب کے جملہ عہدیداران اور کارکنان آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں