76

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی عوام سے اپیل کوروناوائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سختی سے ایس او پیز پر عملدر آمدکریں

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی عوام سے اپیل کوروناوائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سختی سے ایس او پیز پر عملدر آمدکریں

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کوروناوائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سختی سے ایس او پیز پر عملدر آمدکریں ورنہ حکومت دوبارہ لاک ڈاؤن کے نفاذ پر مجبور ہوگی۔انہوں نے یہ بات ریلویز کے پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے بتائی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں