ڈی۔پی۔او مانسہرہ کی ہدایات کورونا وائرس کے پیش نظر ڈی۔ایس۔پی ہیڈکواٹرز بشیر احمد کی ضلع مانسہرہ کے تمام پراپرٹی ڈیلرز حضرات کے ساتھ میٹنگ
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ڈی۔پی۔او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات کورونا وائرس کے پیش نظر ڈی۔ایس۔پی ہیڈکواٹرز مانسہرہ بشیر احمد کی ضلع مانسہرہ کے تمام پراپرٹی ڈیلرز حضرات کے ساتھ میٹنگ۔میٹنگ
میں پراپرٹی ڈیلرز حضرات کو مطلع کیا گیا کہ آئندہ سے کسی بھی افغان باشندے کوگھر کرایہ پر نہیں لے کر دیا جاۓ گا۔مزید یہ کہ تمام کرایہ کے گھروں کے ملکان کو بھی بزریعہ کالز اور نوٹس آگاہ کردیا گیا ہے کہ تمام افغان /کابل باشندوں کو کرایہ پر دئیے گئے مکانوں کی رجسٹریشن کینسل کردی گئ ہے۔اسلئیے اب تمام مالک مکانات بھی افغان /کابل باشندوں کو کرایہ پر گھر دینے سے گریز کریں۔