حکومت سماجی فاصلے اور عوامی مقامات پر حفاظتی تدابیر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت پالیسی اختیار کرے گی ،اسد عمر 81

حکومت سماجی فاصلے اور عوامی مقامات پر حفاظتی تدابیر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت پالیسی اختیار کرے گی ،اسد عمر

حکومت سماجی فاصلے اور عوامی مقامات پر حفاظتی تدابیر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت پالیسی اختیار کرے گی ،اسد عمر

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے ضابطہ کار پر عملدرآمد سے متلعق عوام میں آگاہی پیداکرنے کے لئے ملک بھر میں ایک موثر میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے۔اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن

سینٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو یہ واضح پیغام جانا چاہئے کہ حکومت سماجی فاصلے اور عوامی مقامات اور حساس علاقوں میں حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے سخت پالیسی اختیار کرے گی۔اسد عمر نے کہا کہ قومی رابطہ کمیٹی حفاظتی رہنما اصولوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے صوبوں کی مکمل مدد کر رہی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں