Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مالی سال دوہزار بیس اکیس کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مالی سال دوہزار بیس اکیس کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کی دفاعی ضروریات پورا کرے گی

کیونکہ دفاع اور سلامتی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں اور مجموعی طور پر 25 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جبکہ ملک کی طلب پندرہ ہزار میگاواٹ ہے۔ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت جلد بحال ہو جائے گی۔

Exit mobile version