87

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ایس او پیز عملدرآمد کے سلسلے میں شہر کا دودہ کیا

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ایس او پیز عملدرآمد کے سلسلے میں شہر کا دودہ کیا

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر ایس او پیز عملدرآمد کے سلسلے میں شہر کا دودہ کیا اور کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کےپیش نظر ایس او پیز عملدرآمد کے سلسلہ میں کبیروالا سٹی اور عبدالحکیم کی مختلف دکانوں/بیکریز/شاپنگ مال کا دودہ کیا ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے تمام دکاندار حضرات سے گزارش ہے وہ بازاروں، دوکانوں، مارکیٹوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات،ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہرصورت یقینی بنائیں جبکہ کریانہ و دیگر دوکان مالکان کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہر صورت جاری رہے گی۔ کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے موجودہ حالات میں غفلت سے بڑا نقصان ہوسکتا ہے اس لئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔انتظامیہ سے تعاون کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں