ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا
مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مھمند سےتعلق رکھنےوالاسیاسی وسماجی رھنماومسلم لیگ ن کادیرینہ کارکن حاجی ظلاخان طویل علالت کےباعث انتقال کرگیا۔جسکانمازجنازہ کل برزجمعہ ملکاوالاقبرستان
راولپنڈی گلاس فیکٹری میں اداکیجائ گی۔حاجی ظلاخآن راولپنڈی رکشہ یونین کاصدر اور کافی عرصےسےمسلم لیگ ن کےسآٹھ وابستہ تھےپاکستان۔مسلم لیگ ن ضلع مھمندکےصدرحاجی زرخان صافی نےظلاخان کے
موت پرافسوس کااظھارکیااورکھاکہ ظلاخان کےموت سے ھم ایک اچھےساتھی سےمحروم ھوگئے۔ظلاخان نےسارےزندگی اپنےمزدوربھایوں کابغیرلالچ کی خدمت کی اللہ ان کی مغفرت نصیب کریں