140

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کا غیر قانونی علامہ اقبال ٹاؤن فیز 1 کے خلاف ایکشن

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم میاں چنوں کا غیر قانونی علامہ اقبال ٹاؤن فیز 1 کے خلاف ایکشن

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا غیر قانونی ٹاؤن مافیہ کے خلاف ایکشن میاں چنوں علامہ اقبال ٹاون فیز 1 کی انتظامیہ کی طرف سے نقشہ میں منظور شدہ پارک کو ختم کرکے

اس جگہ پر قبضہ کرنے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم فوراً موقع پر پہنچ گےاسسٹنٹ کمشنر نے فوری پارک کی جگہ پر جاری قبضہ کو رکوا دیا اور چیف آفیسر کو ٹاون انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت کی،،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں