ممتاز صحافی سلیم پروانہ کی وفات سے صحافتی برادری ایک عظیم ساتھی سے محروم ہوگے۔مرزا شہزاد احمد
اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)سنئیر صحافی روز نیوز مظفرآباد کے بیوروچیف مرزا شہزاد نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سنئیر صحافی صدر مظفرآباد پریس کلب سلیم پروانہ اور انکی ہمشیرہ کی وفات بڑا سانحہ ہے جس پر اظہار افسوس کرتے ہیں اور لوایقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
مرحومین کی بخشیش کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مرزا شہزاد نے مزید کہا کہ سلیم پروانہ کی موت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پورا نہیں کیا جاسکتا ایک عظیم انسان ملن سار اور اچھے انسان سے محروم ہوگے ہیں اللہ تعالی پسمندگان کو یہ
صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے پوری صحافتی برادری لوایقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دکھ میں لوایقین کے برابر کے شریک ہیں