Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے محکمہ انہار کے ایس ڈی او حافظ جنید کے ہمراہ نہر لوئر باری دوآب کے موگے جات کا ہنگامی دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی سے) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے محکمہ انہار کے ایس ڈی او حافظ جنید کے ہمراہ نہر لوئر باری دوآب کے موگے جات 104,105,106, 159/10Rکا ہنگامی دورہ کیا۔ ان موگوں کا معائنہ کیا یہاں قانون شکنی کی گی تھی چار موگے مکمل تھوڑے گئے تھے

جو کہ کھلم کھلا قانون کی خلاف ورزی ہو رہی تھی ۔اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے موقع پر فوری ایکشن لیتے ہوئے چاروں موگے جات کو اپنے سامنے بند (سیل) کرائے اور ان کے حصے داروں کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر سپیشل برانچ جہانیاں کے انچارج چوہدری سیف اللہ موجود تھے۔

Exit mobile version