Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آبادوزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی کے ارکان کو خط

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)اسلام آبادوزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی کے ارکان کو خط اللہ کریم ہم سب کو اس وباء سے محفوظ رکھے ،راجہ فاروق حیدروزیراعظم آزادکشمیر نے ارکان اسمبلی کو کرونا سے بچنے کیلیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی

گذشتہ چند دنوں میں کرونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ،وزیر اعظم آزادکشمیرایسا لگ رہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں صعرتحال گھمبیر ہو سکتی ہے ،ارکان اسمبلی اپنا اور اپنے عوام کا خیال رکھیں

،عوام کے ساتھ ملاقاتوں ،رابطوں اور عوامی اجتماعات میں شرکت کے دوران احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں ،مجھے آپ کی اور اپنے عوّام کی خیریت مطلوب ہے ،حکومت اپنے محدود وسائل کے باوجود تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے ،خود بھی احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں ،دنیا کے طاقتور ملک کرونا کے سامنے بے بس ہیں ،

Exit mobile version