میاں چنوں بستی سرور کے دولواں میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی 131

میاں چنوں بستی سرور کے دولواں میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

میاں چنوں بستی سرور کے دولواں میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی سے) میاں چنوں بستی سرور کے دولواں میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی۔ دوکان میں موجود ڈسپنسر یونٹ اور سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

آگ غلام مرتضی بھٹی کی دوکان میں لگ گئ ۔میاں چنوں شہر اور گردونواح میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کا کام دھڑلے سے جاری .محکمہ سول ڈیفنس کے ملازمین غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی سرپرستی کرنے لگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں