Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

محمد نیاز عبّاسی کی بیٹی سے پسند کی شادی کورٹ میریج غنڈے ہمیں جان سے مارنے کی دمکیاں دینے لگے ،محمد فیضان

ابیٹ آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)ابیٹ آبادمحمد فیضان والد محمد نیاز ہے میرا تحلق ضلع ایبٹ آباد کے یو سی بکوٹ کے گاؤں دکھن سے ہے میں 2 جون 2020 کو یو سی نمل کے گاؤں گلیاں محمد نیاز عبّاسی کی بیٹی سے پسند کی شادی کورٹ میریج روال پنڈی ہائی کورٹ میں کی

اُس کے بعد میری وائف کے خاندان اور غضنفر علی عباسی پرویز عبّاسی جبار عبّاسی اور ان کی سر پرستی میں ان کے غنڈے ہمیں جان سے مارنے کی دمکیاں دینے لگے ان لوگوں نے نچلی پٹی کے لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر دکھن کی روڈ بلاک کر دی اور گاؤں میں حملے کی کوشش کی اور ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار رفیق کے ساتھ مل کر گاؤں دکھن میں پولیس اور ان کے غنڈو نے حملہ کیا

اور گاؤں میں کافی توڑ پھوڑ کی میری ایم پی اے پی کے 36 نذیر احمد عباسی صاحب ایم ان اے مرتضیٰ جاوید عباسی ڈی پی ہو آبیٹ آباد وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ ائی جی خیبر پختون خواہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب آرمی چیف اور پاکستان کی تمام میڈیا سے درخواست ہے

مجھے میری وائف میرے خان اور میرے گاؤں والوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور آج رات دو بجے پولیس نے بغیر کسی وارنٹ کے غیر قانونی کاروائی کی اور ان غنڈوں کے مل کر کروائی کی اور کافی بندوں کو گرفتار کیا ان میں 15 سال کا ایک بچہ بھی شامل ہے

Exit mobile version