آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 114

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف سے)تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے 9 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔کارروائی ایس پی رورل زون ملک نعیم اقبال کی زیرنگرانی SHO حاکم خان نیازی معہ ٹیم نے کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں