Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر پٹرول کی عدم دستیابی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے پر مختلف پٹرول پمپس کو چیک

خانیوال (سیعد احمد بھٹی) جناب ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر پٹرول کی عدم دستیابی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے پر مختلف پٹرول پمپس کو چیک کیا

اور پٹرول کی قلت کے بارے میں وجوہات جاننے کی کوشش کی تاہم پٹرول کی سپلائی چین میں خلل پڑا ہے جس کی وجہ سے پٹرول پمپوں پر پٹرول کی فراہمی کم ہے تاہم جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہ پٹرول ضرورت کے مطابق فروخت کررہے ہیں ۔ تمام پمپوں کی ٹینکیوں کو گیج کے

ساتھ چیک کیا گیا تاکہ اس بات کا یقین کیا جاسکے کہ کوئی بھی پٹرول پمپ غیر قانونی طور پر پٹرول تو جمع نہیں کررہا ہے۔ تاہم اس قسم کی کوئی خلاف ورزی نہیں ملی۔ ضلعی انتظامیہ اس صورتحال کو حل کرنے کے لئے پٹرولیم ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہیں۔ انشااللہ سپلائی جلد ہی معمول پر آجائے گی۔

Exit mobile version