Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے پانچ سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل کے دلخراش واقعہ کے بعد گزشتہ شام تلمبہ کے نواحی علاقہ کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی سے)ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے تلمبہ کے نواحی علاقہ میں پانچ سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل کے دلخراش واقعہ کے بعد گزشتہ شام تلمبہ کے نواحی علاقہ کا دورہ کیا انہوں نے فاضل شاہ قبرستان میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا

– 5 سالہ عثمان کو نامعلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ بنا کر نعش قبرستان میں پھینک دی تھی- 478 گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ کا عثمان محلہ مستریاں تلمبہ اپنے ننھیال آیا ہوا تھا- عثمان عثمان 10 بجے گھر سے لاپتہ ہوا 4 بجے نعش قبرستان فاضل شاہ تلمبہ سے ملی- ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی

او نے لواحقین کو ملزم کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی – جائے وقوعہ معائنہ پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم اور پولیس افسران بھی ہمراہ تھے – ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ ملزم کو نشان عبرت بنایا جائے گا – ورثاء کے غم میں برابر شریک ہیں- ڈی پی او نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے احکامات دے دئیے ہیں ملزم جلد سلاخوں کے پیچھے ہوگا-

Exit mobile version