پی ٹی آئی وومن ونگ جنرل سیکرٹری عاصمہ رضوی کی بہن کے انتقال پر پی ٹی آئی کے امتیاز علی راجپر اور طیب خان کا اظہار افسوس 164

پی ٹی آئی وومن ونگ جنرل سیکرٹری عاصمہ رضوی کی بہن کے انتقال پر پی ٹی آئی کے امتیاز علی راجپر اور طیب خان کا اظہار افسوس

پی ٹی آئی وومن ونگ جنرل سیکرٹری عاصمہ رضوی کی بہن کے انتقال پر پی ٹی آئی کے امتیاز علی راجپر اور طیب خان کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی سردار طیب)پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ آئے کے ٹائمز ٹی وی کی جرنل سیکرٹری سندہ عاصمہ رضوی کی بہن کے انتقال پر پی ٹی آئی آئی کے ٹائمز ٹی وی ھیڈ سندھ امتیاز علی راجپر اور سی او آئی کے ٹائمز ٹی وی سردار طیب خان کا اظہار افسوس۔دکھ کی

اس گھڑی میں عاصمہ رضوی و دیگر پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ امتیاز علی راجپر مرحوم کی مغفرت کے لئے دعاگو ہیں۔ امتیاز علی راجپر اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ورثا کو صبر نصیب فرمائے۔ آمین امتیاز علی راجپر عاصمہ رضوی ودیگر ورثا سے اظہار تعزیت کرتے ہی۔ امتیاز علی راجپر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں