Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ کچہ کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ کچہ کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر تھانہ کچہ کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ کچہ کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری کر دیا

اور بدنام زمانہ منشیات فروش اورایک کس ناجائزاسلحہ/ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار اور ملزمان سے 2.200کلوگرام چرس اور ایک عدد کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد کی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ کچہ کھوہ عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران ملزمان کو راجہ پیلس کچہ کھوہ اور وہاڑی موڑ سے گرفتار کیا اور منشیات فروش نادر حسین ولد خان بہادر قوم پٹھان سکنہ 21/10R اور فریادالحسن

ولد منظور احمد قوم شیخ سکنہ 35/10R گرفتار اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا مزید انٹیروگیشن جاری ہے اور خانیوال پولیس کی جانب سے بلا امتیاز منشیات فروشوں اور ناجائز /ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر تھانہ کچہ کھوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری کر دیا اور بدنام زمانہ منشیات فروش اورایک کس ناجائزاسلحہ/ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار اور ملزمان سے 2.200کلوگرام چرس اور ایک عدد کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد کی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ کچہ کھوہ عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران ملزمان کو راجہ پیلس کچہ کھوہ اور وہاڑی موڑ سے گرفتار کیا اور منشیات فروش نادر حسین ولد خان بہادر قوم پٹھان سکنہ 21/10R اور فریادالحسن ولد منظور احمد قوم شیخ سکنہ 35/10R گرفتار اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا مزید انٹیروگیشن جاری ہے اور خانیوال پولیس کی جانب سے بلا امتیاز منشیات فروشوں اور ناجائز /ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

Exit mobile version