Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

این ڈی ایم اے نے پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

این ڈی ایم اے نے پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

این ڈی ایم اے نے پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

این ڈی ایم اے نے پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے پلازمہ کا عطیہ جمع کرنے کےلئے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان نے آج ایک بیان میں کہا ہے

کہ کوروناوائرس سے متاثرہ صحت یاب ہونے والے افراد اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کےلئےہیلپ لائن نمبر 03041110161 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہیلپ لائن چوبیس گھنٹے فعال رہے گی۔




Exit mobile version