ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے پٹرول کی سپلائی کے حوالے سے پٹرول پمپ کا دورہ 89

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے پٹرول کی سپلائی کے حوالے سے پٹرول پمپ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے پٹرول کی سپلائی کے حوالے سے پٹرول پمپ کا دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر جناب آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے پٹرول کی سپلائی کے حوالے سے پٹرول پمپ کا دورہ کیا

اور سٹاک چیک کیا جو کہ تسلی بخش تھا. اس موقع پر پٹرول پمپس ایسوسی ایشن جہانیاں کے صدر عباس خان نیازی کو ہدایت کی کہ تحصیل جہانیاں میں تمام پٹرول پمپ مالکان اپنے پاس پٹرول و ڈیزل کا وافر سٹاک یقینی بنائیں.

تحصیل جہانیاں میں پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس سلسلے میں ملنے والی شکایات پر انتظامیہ سخت کارروائی کر رہی ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں