مہمند کے علاقے خاپخ چیک پوسٹ تارو خیل کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے درمیان تصادم، 185

مہمند کے علاقے خاپخ چیک پوسٹ تارو خیل کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے درمیان تصادم،

مہمند کے علاقے خاپخ چیک پوسٹ تارو خیل کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے درمیان تصادم،

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند کے علاقے خاپخ چیک پوسٹ تارو خیل کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے درمیان تصادم،ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 مہمند سے میڈیکل ٹیم روانہ کر دی گئی جسں نے موقع پر متاثرہ مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی،

تصادم میں ایک شخص زحمی ہوۓ،ریسکیو 1122 مہمند ترجمان کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا،حادثے میں زحمی افراد کو ریسکیو 1122 ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو غلنئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں