قبائیلی ضلع مہمند میں ٹرانسپورٹ یونین نے ماربل کارخانہ داروں کی جانب سے کرایوں میں خودساختہ کمی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال 120

قبائیلی ضلع مہمند میں ٹرانسپورٹ یونین نے ماربل کارخانہ داروں کی جانب سے کرایوں میں خودساختہ کمی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

قبائیلی ضلع مہمند میں ٹرانسپورٹ یونین نے ماربل کارخانہ داروں کی جانب سے کرایوں میں خودساختہ کمی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)قبائیلی ضلع مہمند میں ٹرانسپورٹ یونین نے ماربل کارخانہ داروں کی جانب سے کرایوں میں خودساختہ کمی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کیاہے۔ ضلع مہمند ماربل کےمال بردار 700 گاڑیوں نےبلا جواز کرایہ میں ظالمانہ کٹوتی کی ہے۔ کورونا وباء میں ماربل کارخانوں کے یوٹیلیٹی

بل معاف کردی ہے۔ ہمیں لاک ڈاون ریلیف بھی نہ مل سکا۔کارخانہ دار کو کوئی خسارہ نہیں بلکہ لاکھوں کما رہے ہیں۔ ڈیزل کے علاوہ بھی گاڑی کے اخراجات اور ماہانہ قسطیں ہوتی ہیں۔ لاکھوں پرامن ہڑتال کے

دس روز ہوئے کسی نے پوچھا تک نہیں۔ کارخانہ داروں نے جرگے کا احترام نہ کرکے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا۔ سخت اور روڈ پر نکل کر اختجاج پر نہ کیا جائے۔ اعلٰی حکام نوٹس لے۔ ہڑتالی ڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کا اظہار خیال۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں