مری بانی چوہری ناصف محمود گورو پی ایس جی ایچ فورم کے زیر انتظام ممبر سازی کا باضابطہ افتتاع کر دیا
FS
مری بانی چوہری ناصف محمود گورو پی ایس جی ایچ فورم کے زیر انتظام ممبر سازی کا باضابطہ افتتاع کر دیا
مری(سردار طیب خان سے)سیاسی سماجی رہنما چوہدری ناصف محمود گورو گجر بانی پی ایس جی ایچ فورم نے باضابطہ طور پر مری میں ممبرسازی کا افتتاح کردیا اس موقع پر اے ایس پی مری وقاص خان،
ایس ایچ او مری سے باضابطہ میٹنگ کی اور وہاں کہاں کے ہمارے جتنے بھی ممبر ہیں ان کے ساتھ ان کے کام کروانے کا کہا انہوں نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ ہم اپنی ممبرسازی پورے ملک میں بلائیں گے