Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہےوزیر خارجہ

بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہےوزیر خارجہ

بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہےوزیر خارجہ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کےخلاف بھارت کے اندر سے بھی آوازیں بلند ہورہی ہیں۔آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ دنیا عالمی وبا پر قابو پانے میں مصروف ہے جبکہ دوسری جانب بھارت اپنی ہندوتوا پالیسیوں کے ذریعے خطے کا امن اور استحکام تباہ کرنا چاہتا ہے۔وزیرخارجہ نے ایک

مرتبہ پھر عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کےخلاف بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کےلئے افغان امن عمل میں مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔




Exit mobile version