آج بھی پنجاب میں پولیس راج ہے جب چاہے کس بھی شخص کو ڈاکو بنا دیا جاتا ہے،سید کرار حیدر شاہ 115

آج بھی پنجاب میں پولیس راج ہے جب چاہے کس بھی شخص کو ڈاکو بنا دیا جاتا ہے،سید کرار حیدر شاہ

آج بھی پنجاب میں پولیس راج ہے جب چاہے کس بھی شخص کو ڈاکو بنا دیا جاتا ہے،سید کرار حیدر شاہ

خانیوال(سعید احمد بھٹی) سید کرار حیدر شاہ سابق صوبائی سینئیر نائب صدر PYO جنوبی پنجاب نے کہا ھے ک آج بھی پنجاب میں پولیس راج ھے جب چاھے کس بھی شخص کو ڈاکو بنا دیا جاتا ھے۔بے گناہ مار دیا جاتا ھے۔ساہیوال واقعہ ھو کچا کھوہ کا واقعہ ھو شریف لوگوں کے بچوں سے نارواسلوک کیا جاتاہے

۔ پی پی پی کے بانی ممبر اور معروف قانون دان مرحوم ملک منتظر مہدی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے چھوٹے بیٹے اور ملک بختیار مہدی ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی ملک استقرار حیدر پر ھونے والے پولیس کے ظلم کی انتہا۔ ھم پنجاب حکومت،عدلیہ سے انصاف کی اپیل کرتے ھیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم ملک استقرار حیدر اور انکے دوستوں کے ساتھ انصاف کیا جائے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں