ڈپٹی کمشنر کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے دکانداروں کی طرف سے لاک ڈائون پر احکامات کی خلاف ورزی پر اور پرائس چیکنگ 112

ڈپٹی کمشنر کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے دکانداروں کی طرف سے لاک ڈائون پر احکامات کی خلاف ورزی پر اور پرائس چیکنگ

ڈپٹی کمشنر کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے دکانداروں کی طرف سے لاک ڈائون پر احکامات کی خلاف ورزی پر اور پرائس چیکنگ

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے دکانداروں کی طرف سے لاک ڈائون پر احکامات کی خلاف ورزی پر اور پرائس چیکنگ کیلئے خود فیلڈ میں میں نکل پڑے انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کرکےشہر کے مختلف بازاروں،مارکیٹس میں ایس او پیز کا جائزہ لیا

اور لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرکے دکانیں کھولنے پر 5 دکانیں سیل کرکے ایک دکاندار گرفتار کرادیا-دکانیں اکبربازار،سینیما روڈ اور لاہور موڑ کے علاقوں میں سیل کی گئیں- ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایس او پیز کی خلاف ورزری کرنے والوں کو جیل بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے

کہا کہ ضلع میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز اضافہ ہورہا ہے موجودہ صورتحال خطرناک، تاجر اور عوام حالات کی نزاکت کوسمجھیں- انتظامیہ کسی کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیگی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں