Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت مشکلات کے باوجود تاجر دوست بجٹ پیش کرنے میں کامیاب رہی ہے،وزیرخزانہ پنجاب

لاہور ( بیورو رپورٹ)پنجاب کے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء سے مشکلات کے باوجود حکومت نے ترقی پسند اور کاروبار دوست بجٹ پیش کیا ہے۔انہوں نے منگل کے روز لاہور میں بعدازبجٹ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ آئندہ مالی سال میں کاروباری شعبے اور عوام کی سہولت کے لئے چھپن ارب روپے سے زائد ٹیکس ریلیف پیکج یقینی بنایا جائے گا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام پر مشتمل اقدامات کے لئے 106 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔
ہاشم جوان نے کہا کہ محکمہ صحت کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی بارہ ہزار آسامیوں کو پرکیا جائے گا۔

Exit mobile version