92

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہوجائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہوجائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ( بیورو رپورٹ)پنجاب اسمبلی کے ارکان نے منگل کے روز لاہور میں وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔انہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا اور ترقیاتی سکیموں پر تبادلہ خیال کیا

۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر متعلقہ حکام کو ان کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہو جائے گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں