85

آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ کل کراچی میں سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ کل کراچی میں سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

کراچی( بیورو رپورٹ) آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ کل کراچی میں سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔وزیراعلی سید مراد علی شاہ جن کے پاس صوبائی وزیرخزانہ کا قلمدان بھی ہے بجٹ پیش کریںگے۔صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ورچوئل ہوگا اور توقع ہے کہ 75فیصد ارکان ویڈیو لنک کے زریعے اجلاس میں شرکت کریںگے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں