لیاقت پور اور اس کے گردونواح میں پٹرول کاشدید بحران عوام ذلیل وخوار حکومت غائب ملک اسلم کھچی 103

لیاقت پور اور اس کے گردونواح میں پٹرول کاشدید بحران عوام ذلیل وخوار حکومت غائب ملک اسلم کھچی

لیاقت پور اور اس کے گردونواح میں پٹرول کاشدید بحران عوام ذلیل وخوار حکومت غائب ملک اسلم کھچی

لیاقت پور(سٹی رپورٹر)لیاقت پور اور اس کے گردونواح میں پٹرول کاشدید بحران عوام ذلیل وخوار حکومت غائب ملک اسلم کھچیتفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لیاقت پور کے نائب صدروسابق کونسلرملک اسلم کھچی،سٹی جنرل سیکریٹری،سید تصور شاہ،مہر عظیم بخش سیال نے

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت پور اور اس کے گردونواح میں حالیہ پٹرول کا شدید بحران انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے پٹرول مافیا نےحکومتی رٹ کوچیلنج کرکے بتایادیاہے کہ پٹرول مافیا حکومت سے زیادہ طاقتور ہے جو حکومت 15 دن سے عوام کو پٹرول تک مہیا نہیں کر سکتی

وہ عام آدمی کو کیا ریلیف دے گی حکومت کو چاہیے کہ فوری ایکشن لیتے ہوئے حالیہ پٹرول بحران میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول کی فراہمی یقینی بناکرعام آدمی کو ریلیف دے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں