Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کمزورمعیشت کے پیش نظرمکمل لاک ڈائون کی پالیسی موثرنہیں ہوسکتی:اسد

کمزورمعیشت کے پیش نظرمکمل لاک ڈائون کی پالیسی موثرنہیں ہوسکتی:اسد

کمزورمعیشت کے پیش نظرمکمل لاک ڈائون کی پالیسی موثرنہیں ہوسکتی:اسد

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)منصوبہ بندی کے وزیراسدعمرنے کہاہے کہ حکومت آئندہ ماہ سے کوروناوائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی استعدادپچاس ہزاریومیہ سے بڑھاکرایک لاکھ کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کررہی ہے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

کہاکہ قواعدوضوابط پرعملدرآمد اور تشخیصی ٹیسٹوں کی صلاحیت میں اضافے سے ہی کوروناوائرس کے چیلنج سے نمٹاجاسکتاہے۔ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافے کے بارے میں ایک سوال پر اسدعمرنے کہاکہ کمزورمعیشت کے پیش نظرمکمل لاک ڈائون کی

پالیسی موثرنہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہاکہ اگرمکمل لاک ڈائون کی پالیسی اختیار کی گئی تویومیہ اجرت پرکام کرنے والے طبقے اورمحنت کشوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑے گا۔




Exit mobile version