99

بیمار اور لاغرض بریلر مرغیاں فروخت کرنے پر دکان سیل اور بیمار مرغیوں کو ذبیعہ کر کے تلف کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر

بیمار اور لاغرض بریلر مرغیاں فروخت کرنے پر دکان سیل اور بیمار مرغیوں کو ذبیعہ کر کے تلف کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر  

میاں چنوں (سعید بھٹی سے) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم عوام کی صحت کے حوالہ سے میں بھی سرگرم اور مختلف عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک اور فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو چک 102/15 Lپہنچنے کی ہدایت پر بیمار اور لاغرض بریلر
مرغیاں فروخت کرنے پر دکان سیل اور بیمار مرغیوں کو ذبیعہ کر کے تلف کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی اسے لوگ کسی رعایت کے مستحق ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں