حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد، اے سی جہانیاں نے آبیانہ کی ریکوری میں محکمہ مال سے تعاون پر نمبردار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا 111

حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد، اے سی جہانیاں نے آبیانہ کی ریکوری میں محکمہ مال سے تعاون پر نمبردار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا

حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد، اے سی جہانیاں نے آبیانہ کی ریکوری میں محکمہ مال سے تعاون پر نمبردار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا

جہانیاں (سعید بھٹی سے) نمبردار ایسوسی ایشن کی میٹنگ زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ چک نمبر 140/10 آر چوہدری الیاس رندھاوا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی میٹنگ کا ایجنڈہ ، آبیانہ کی ریکوری، کرونا وائرس سے پیدا مسائل، حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد،

اے سی جہانیاں بابر سلیمان چیمہ نے آبیانہ کی ریکوری میں محکمہ مال سے تعاون پر نمبردار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا اور نمبردار ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر تحصیلدار جہانیاں چوہدری فرخ جاوید، چوہدری اکرام الغنی نمبردار صدر ضلع خانیوال،

ملک عظیم اسلم میتلا نمبردار تحصیل صدر جہانیاں، چوہدری شہزاد فیصل نمبردار چیف آرگنائزر جنوبی پنجاب، رانا عباد نمبردار نائب صدر، رانا شبیر نمبردار سرپرست اعلیٰ، مقصود وڑائچ نمبردار،

چوہدری انور نمبردار ، محسن رضا نمبردار، جاوید خان خٹک نمبردار، رانا ارشاد پٹواری، محمد ظفر پٹواری، چوہدری اختر گجر واصلباقی، چوہدری ندیم اکرم کمبوہ نمبردار موجود تھے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں