کورونا وائرس نے پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے گھروں کے چولہے بجھا دئیے,صاحب زادہ الیاس 170

کورونا وائرس نے پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے گھروں کے چولہے بجھا دئیے,صاحب زادہ الیاس

کورونا وائرس نے پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے گھروں کے چولہے بجھا دئیے,صاحب زادہ الیاس

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )کورونا وائرس نے پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے گھروں کے چولہے بجھا دئیے,صاحب زادہ الیاس حکومت ایس او پیز کے مطابق فوری طور پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کرے.

صاحب ذادہ الیاس کا کہنا ہے کہ بچے اسکول میں نہ جانے کی وجہ سے چوریاں کرنے لگے ہیں اور وہ جاہل بن رہے ہیں. کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم سے وابستہ لوگوں کا ہوا ہے.

ہم لوگ سفید پوش طبقہ ہیں اور آج ادارے بند ہونے کی وجہ سے ھمارے گھروں کے چولہے تین مہینوں سے ٹھنڈے پڑے ہیں. انہوں نے مطالبہ کیا ہے ہے کہ حکومت فوری طور پر ایس او پیز کے مطابق تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں