ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے احکامات پر تھانہ سٹی خانیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کاروائی 98

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے احکامات پر تھانہ سٹی خانیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کاروائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے احکامات پر تھانہ سٹی خانیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کاروائی

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کے احکامات پر تھانہ سٹی خانیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری اور دوران کاروائی 02 منشیات فروش اور01 کس ناجائز اسلحہ/ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے اور ملزمان سے 2.400 کلو گرام چرس اور 02 بوتل شراب برآمد جبکہ 01 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں بھی برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انٹیروگیشن جاری مزید انکشافات متوقع ہے اور دوسری کاروائی میں قبحہ خانے پر ریڈ کے دوران 06 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے مزید کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں