Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی سلاٹر ہائوسز کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران نے دورے شروع کردیئے

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی سلاٹر ہائوسز کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران نے دورے شروع کردیئے – اسسٹنٹ کمشنر شبیرڈوگر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر قائم سلاٹر ہائوس کا اچانک معائنہ کیا اور وہاں پر صفائی انتظامات کیساتھ قصابوں کیلئے سہولیات کا جائزہ لیا

– انہوں اس موقع پر خراب واٹر پمپ ، پنکھوں، فرنیچر و عمارت کی فوری رپیئر کے احکامات دیئے – اسسٹنٹ کمشنر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک کو عمارت کی توسیع کے لئے کیس بھی تیار کرکے بھجوانے کی ہدایت کی – اسسٹنٹ کمشنر کو اس موقع پر بتایا گیا کہ سلاٹر ہائوس میں

روزانہ 25 سے 30 بڑے اور 30 سے 40 بڑے جانور ذبح کئے جاتے ہیں – اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ محکمہ لائیو سٹاک کے افسران جانور ذبح کرنے سے پہلے ان کی جانچ ضرور کریں تاکہ مارکیٹ میں شہریوں کو صحت مند جانوروں کے گوشت کی سپلائی یقینی بنا

Exit mobile version