ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )إنا لله وإنا إليه راجعون ایم پی اے pk 31 بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا
اور خصوصی دعا علامہ پیر سید عظمت شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے فرمائ ۔۔۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام الناس اور سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ پولیس.صحافی برادری اور کثیر تعداد میں ووٹر حضرات نے شرکت کی۔