ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیور مینوں کیلئے سیفٹی ورکشاپس کا آغاز کردیا گیا 129

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیور مینوں کیلئے سیفٹی ورکشاپس کا آغاز کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیور مینوں کیلئے سیفٹی ورکشاپس کا آغاز کردیا گیا

خانیوال (سعید بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سیور مینوں کیلئے سیفٹی ورکشاپس کا آغاز کردیا گیا- ڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 کے زیراہتمام ان ورکشاپس میں عملی ٹریننگ کے ذریعے سیوریج ہول میں داخل ہونے سے پہلے

اور بعد میں احتیاطی تدابیر کام کے دوران کسی ایمرجنسی سے نمٹنے بارے آگاہی فراہم کی گئی- ڈپٹی کمشنر کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ ٹرینگ کا مقصد سیور مینوں کی ذاتی حفاظت کو یقینی بنانا ہے :

ڈپٹی کمشنر ٹریننگ سے گٹروں کی صفائی کے دوران حادثات میں کمی ہوگی- سیور مینوں نے ان کی سیفٹی کیلئے ڈپٹی کمشنر کے اقدام کو سراہا- ڈپٹی ڈائریکٹر لاکل گورنمنٹ نے بھی ٹریننگ سیشن کا معائنہ کیا-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں