لاہورمیں کورونا 92

لاہورمیں کورونا کے12نئے کیس رپورٹ

لاہورمیں کورونا کے12نئے کیس رپورٹ

لاہور(بیورورپورٹ) کوروناکیسزمیں کمی کاسلسلہ جاری ،لاہورمیں کورونا کے12نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

مریضوں کی تعداد 48ہزار 771ہوگئی ۔پنجاب میں کورونا وائرس کے28نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 96ہزار 769 ہو گئی جبکہ کوروناسے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 92ہزار 481ہوگئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں