Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سندھی تعلیم کا بہانہ بناکر اردو اور انگریزی کو اولیت دی جارہی ہے اقصی لیلی جمالی

(ٹھٹھہ(امین فاروقی سماجی ورکر اقصی لیلی جمالی نے کہا ہیکہ سندھی تعلیم کا بہانہ بناکر اردو اور انگریزی کو اولیت دی جارہی ہے عالمی زبانیں سیکھنا کوئ گناہ نہی پر اپنی بولی کو بھولنا بڑا گناہ ضرور ہے دوسری زبانوں کے ساتھ اپنی زبان کو اولیت دینا اور اس پر عمل کرنے سے اپنی ثقافت کی بقاء ضامن ہے

سندھی بولی قومی بولی ہے وقت کی ضرورت ہیکہ ہم اپنی قومی بولی کو رائج کریں نہ کہ اسے قید کریں اپنی قومی بولی کو گھر آفس گلی چوراہوں کی زینت بناتے ہوئے سندھ اماں کا حق ادا کریں اور سندھی بولی قومی بولی کی عملی حقیقی گونج اجاگر کریں

Exit mobile version