سندھ کے جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں وفاق اپنا قبلہ درست کرے، سینئر صحافی مشتاق سرکی 85

سندھ کے جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں وفاق اپنا قبلہ درست کرے، سینئر صحافی مشتاق سرکی

سندھ کے جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں وفاق اپنا قبلہ درست کرے، سینئر صحافی مشتاق سرکی

ٹھٹھہ (امین فاروقی )کراچی کے سینئر صحافی مشتاق سرکی نے دھابیجی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے بتایا کہ سندھ کے جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں وفاق اپنا قبلہ درست کرے،دھابیجی ملز ایریا میں قائم نجی فیکٹریوں میں سب سے پہلہ حق مقامی افراد کا ہے نجی فیکٹری انتظامیا اپنا قبلہ درست کرے دوسری صورت میں مقامی مزدور طبقے سے ملکر تاریخی احتجاج کیا جائے گا مشتاق سرکی نے مزید کہا کہ وفاق اپنی ہٹ دہرمی سے باز آئے جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں

جن پر صرف مقامی افراد کا حق ہے اگر وفاق اپنی ہٹ دہرمی سے باز نہ آئی تو سندھ کے لوگوں کے ساتھ احتجاجی لائع عمل جوڑ کر سندھ کی تمام پارٹیوں سے ملکر سندھ کی راجدہانی کراچی میں تاریخی احتجاج کریں گے مشتاق سرکی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دھابیجی میں قائم نجی فیکٹریوں میں سب سے پہلے مقامی افراد کا حق ہے مگر افسوس جو یہاں قائم نجی فیکٹری مالکان نے اپنی ہٹ دہرمی اور بدماشی پر قائم رہتے ہوئے

باھر سے لوگ بلوا کر مقامی مزدوروں کو بوکھ بدحالی والی زندگی گزارنے پر مجبور کر رکہا ہے فیکٹری مالکان مقامی مزدورو طبقے سے سوتیلی ماں والہ سلوک بند کر کہ ان کو روزگار دیں دوسری صورت میں مقامی مزدوروں سے ملکر ان نام نہاد فیکٹری مالکان اور امتظامیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کہ مل کے مین گیٹ کے سامنے دہرنا دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں