تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے مجاہد نفاذ نظام مصطفی ﷺ کے داعی تحریک لبیک کے امیرعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت مسلمہ کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں،پاکستان پروفیشنل جرنلسٹس 100

تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے مجاہد نفاذ نظام مصطفی ﷺ کے داعی تحریک لبیک کے امیرعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت مسلمہ کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں،پاکستان پروفیشنل جرنلسٹس

تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے مجاہد نفاذ نظام مصطفی ﷺ کے داعی تحریک لبیک کے امیرعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت مسلمہ کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں،پاکستان پروفیشنل جرنلسٹس

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ) تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے مجاہد نفاذ نظام مصطفی ﷺ کے داعی تحریک لبیک کے امیرعلامہ خادم حسین رضوی کی وفات امت مسلمہ کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں انھوں نے اپنی پوری زندگی طلباء کو علم کی روشنی عطا کرتے اور ناموس رسالت ﷺ پر پہرا دیتے ہوئے گزار دی ان کی ناگہانی وفات سے پوری امت مسلمہ رنجور اور ہر آنکھ اشک بار ہے ہم کے اہل خانہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیںاللہ انھیں صبر عطا کرے

ان خیالات کا اظہار پاکستان پروفیشنل جرنلسٹس کے آزادکشمیر کے رہنما جاوید اقبال بٹ اور اسلام آباکے تنظیمی صدر الیاس عوان کیا انھوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور امت مسلمہ کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے جو امت مسلمہ کو متحد کرے اور وطن عزیز مملکت خداداد میں نظام مصطفیﷺ کا نفاذ کرے اللہ ہم کو ان کے مشن تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور نفاذ نظام مصطفی ﷺ کے لئے عملی اقدامات کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں