اسلامی جمعیت طلباء کے زیرنگرانی راولپنڈی لیاقت باغ میں رائیز کے نام سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا 88

اسلامی جمعیت طلباء کے زیرنگرانی راولپنڈی لیاقت باغ میں رائیز کے نام سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا

اسلامی جمعیت طلباء کے زیرنگرانی راولپنڈی لیاقت باغ میں رائیز کے نام سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا

مری (عمران ستی)اسلامی جمعیت طلباء کے زیرنگرانی راولپنڈی لیاقت باغ میں رائیز کے نام سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جڑواں شہروں کی کئی یونیورسٹیزکالجز اور سکولز کے دس ہزار سے زائد طالبعلموں نےشرکت کی۔ اس مقابلے میں نیومری کے ایک کالج گرین کیمبرج کے طالبعلموں نہ بھی حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرکے سکول اور علاقے کا نام روشن کیا گرین کیمبرج مری کا واحد کالج ہے جس کے طالبعلموں نے اس مقابلے میں حصہ لیا

مری (عمران ستی)اسلامی جمعیت طلباء کے زیرنگرانی راولپنڈی لیاقت باغ میں رائیز کے نام سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جڑواں شہروں کی کئی یونیورسٹیزکالجز اور سکولز کے دس ہزار سے زائد طالبعلموں نےشرکت کی۔ اس مقابلے میں نیومری کے  ایک کالج گرین کیمبرج کے طالبعلموں نہ  بھی حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرکے سکول اور علاقے کا نام روشن کیا گرین کیمبرج مری کا واحد کالج ہے جس کے طالبعلموں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور سب سے زیادہ پوزیشنز حاصل کیں گرین کیمبرج کے طالبعلم عمیر سلیم جن کا تعلق باڑیاں سےہے انھوں نے سائنس ایگزیبیشن میں دوسری پوزیشن اور کالج لیول کے تقریری مقابلے میں چارھان کے سعید خان اور پتریاٹہ سےتعلق رکھنے والی طالبہ ملائکہ شوکت  نے بھی دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ تلاوت میں بی ایس کی طالبہ صباء پروین نے تیسری اور کیلی گرافی میں آئی سی ایس کی طالبہ ثمینہ خان اور بی ایس کی طالبہ ایمن ضیاء نے  بلترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔پینٹنگ میں صباءاخلاق اور ثمینہ خان کی پہلی اور دوسری پوزیشن، کھیلوں میں زوہیب ظہیر اور حماد نعیم کی پہلی پوزیشن اور آرٹ اینڈ کرافٹ میں بی ایس کی طالبہ ثروت زاہد نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس کے علاوہ ٹیلنٹ ایوارڈ میں مبشر زمان عمیر سلیم، رحمت قدیم، مائرہ حبیب حلیمہ شاہد، صالحہ ادیب اور صغریٰ یاسین کو ایوارڈ ملا یہ ہمارے خطہ  کوہسار اعزاز کی بات ہے   اتنی اچھی پوزیشنز  ہمارے علاقے کو ملی ہیں اور ہمارے علاقے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تعلیم کے شعبے میں بھی  نمایاں مقام  حاصل ہے اسلامی تعلیمات میں بھی پیش  پیش ہے اور پینٹنگ  منفرد  آرٹ  ہے جس میں ہمارے خطہ کوہسار کے لوگوں نے بڑی محنت کی  طالب علموں کو چاہیےاسی طرح کی محنت جاری رکھیں خطہ کوہسار کا نام اسی طرح روشن کرتے رہیں
۔پینٹنگ میں صباءاخلاق اور ثمینہ خان کی پہلی اور دوسری پوزیشن، کھیلوں میں زوہیب ظہیر اور حماد نعیم کی پہلی پوزیشن اور آرٹ اینڈ کرافٹ میں بی ایس کی طالبہ ثروت زاہد نے پہلی پوزیشن حاصل کی

اور سب سے زیادہ پوزیشنز حاصل کیں گرین کیمبرج کے طالبعلم عمیر سلیم جن کا تعلق باڑیاں سےہے انھوں نے سائنس ایگزیبیشن میں دوسری پوزیشن اور کالج لیول کے تقریری مقابلے میں چارھان کے سعید خان اور پتریاٹہ سےتعلق رکھنے والی طالبہ ملائکہ شوکت نے بھی دوسری پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ تلاوت میں بی ایس کی طالبہ صباء پروین نے تیسری اور کیلی گرافی میں آئی سی ایس کی طالبہ ثمینہ خان اور بی ایس کی طالبہ ایمن ضیاء نے بلترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔پینٹنگ میں صباءاخلاق اور ثمینہ خان کی پہلی اور دوسری پوزیشن، کھیلوں میں زوہیب ظہیر اور حماد نعیم کی پہلی پوزیشن اور آرٹ اینڈ کرافٹ میں بی ایس کی طالبہ ثروت زاہد نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس کے علاوہ ٹیلنٹ ایوارڈ میں مبشر زمان عمیر سلیم،

رحمت قدیم، مائرہ حبیب حلیمہ شاہد، صالحہ ادیب اور صغریٰ یاسین کو ایوارڈ ملا یہ ہمارے خطہ کوہسار اعزاز کی بات ہے اتنی اچھی پوزیشنز ہمارے علاقے کو ملی ہیں اور ہمارے علاقے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تعلیم کے شعبے میں بھی نمایاں مقام حاصل ہے اسلامی تعلیمات میں بھی پیش پیش ہے اور پینٹنگ منفرد آرٹ ہے جس میں ہمارے خطہ کوہسار کے لوگوں نے بڑی محنت کی طالب علموں کو چاہیےاسی طرح کی محنت جاری رکھیں خطہ کوہسار کا نام اسی طرح روشن کرتے رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں