خواتین اور نوعمر لڑکیوں پر ظلم و تشدد کسی صورت قبول نہیں ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو 68

خواتین اور نوعمر لڑکیوں پر ظلم و تشدد کسی صورت قبول نہیں ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو

خواتین اور نوعمر لڑکیوں پر ظلم و تشدد کسی صورت قبول نہیں ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہیکہ خواتین اور نوعمر لڑکیوں پر ظلم و تشدد کسی صورت قبول نہیں ہم اپنی ماوَں و بہنوں کے تحفظ کے معاملے پر ہمیشہ پہلی صف میں ہوں گے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ایسی قانون سازی کی

جس سے خواتین کو تحفظ ملا پی پی پی واحد جماعت، جہاں خواتین خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں پیپلز پارٹی میں خواتین کو صنفی امتیاز کے بغیر نمایاں مقام ملتا ہے پیپلز پارٹی نے عوامی حمایت سے ایک خاتون کو وزیراعظم منتخب کیا پارٹی نے خواتین کو بطور اسپیکر، وزراء، جج اور پولیس افسر مقرر کیاوزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرسٹ ویمن بینک قائم کیا شہید بی بی نے خواتین کے لیئے علیحدہ پولیس اسٹیشنز قائم کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں