تھانہ دراہمہ پولیس نے بروقت کاروائی کر کے 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار 68

تھانہ دراہمہ پولیس نے بروقت کاروائی کر کے 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار

تھانہ دراہمہ پولیس نے بروقت کاروائی کر کے 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار

ڈیرہ غازیخان(فخرالزمان لکھیسرسے) تھانہ دراہمہ پولیس نے بروقت کاروائی کر کے 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس تھانہ دراہمہ کو محمد ارشد نے بتلایا کہ میرے کزن (ع) کے ساتھ اللہ بچایا نے زبر دستی زیادتی کی جبکہ ملزم ابو بکر اور دیگر نامعلوم ملزمان نے اسلحہ سے دھمکایا اور زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے

ایس ایچ او تھانہ دراہمہ نے مقدمہ درج کرتے ہوۓ 13 سالہ بچے (ع) سے زیادتی کرنے والے ملزم اللہ بچایا کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارواٸ شروع ہےایس ایچ او تھانہ دراہمہ کا کہنا تھا کہ پولیس دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے تحرک کر رہی ہے اور وہ بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں