Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب کی جانب سے چوہدری اجمل آرائیں کو چیئرمین آف لاہور منتخب

لاہور( سٹی رپورٹر)آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب کی جانب سے چوہدری اجمل آرائیں کو چیئرمین آف لاہور منتخب کر دیا گیا.
چوہدری اجمل آرائیں کو آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب کا چیئرمین لاہور منتخب کر دیا گیا ہے. چوہدری اجمل آرائیں کا یہ کہنا تھا کہ میں آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب نے مجھے جس عہدہ پر فائز کیا میں انشاءاللہ اس یوتھ کی امیدوں پر پورا اتروں گا.

اس موقع پر مہر بلال فاروقی نے چوہدری اجمل آرائیں کو چیئرمین لاہور آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
اس موقع پر مہر بلال فاروقی, مہر ساجد, مہر فرقان علی, مہر اویس,مہر ناظم شہباز قصوری, شکیل مئیو اور دیگر آرائیں یوتھ مومنٹ آف پنجاب کی برادری موجود تھی.

Exit mobile version